نئی دہلی،یکم دسمبر(یو این ا ئی)سپریم کورٹ نے عصمت دری کے معاملے میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے قید ا سارام باپو کی ضمانت عرضی ا ج خارج کر دی
۔
جسٹس ٹی سی ٹھاکر کی صدرات والی بنچ نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ ا سارام باپو کی صحت سے متعلق مکمل جانچ ہوجانے کے بعد ہی ان کی عرضی پرسماعت کی جائے گی۔